ڈاکٹر نواز کاوش

(غزل )
ڈاکٹر نواز کاوش
کتابیں پھول، خوشبواور محبت ساتھ رکھتا ہوں
جہاں جاؤں اپنی ہر ضرورت ساتھ رکھتا ہوں
اسی عادت نے مجھ کو رائیگانی سے بچایا ہے
میں خود جیسا بھی ہوں اچھی رفاقت ساتھ رکھتا ہوں
کسی دن شام سے پہلے نکل آؤ میری جانب
بہت مصروف ہوں لیکن فراغت ساتھ رکھتا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *