عمران اشرف جھنڈیر

افسانچہ پیش خدمت ہے :

عمران اشرف جھنڈیر شعبہ اردو یونیورسٹی آف لیہ

 

“منشی کتنی بوریاں کھاد بکی ہے آج “

 

سیٹھ نے تیزی سے تسبیح کے دانے گراتے ہوئے منشی سے پوچھا جو حساب کتاب جوڑنے میں محو تھا

 

منشی بولا “سیٹھ صاحب آپ کے حکم کے مطابق جو کھاد سٹاک کی تھی ٫ فی بوری 2500 بچت سے بیچی ہے اور آج ہزار بوری سیل ہوئی ہے ۔

سیٹھ نے رعونت سے کھنکارتے ہوئے جلدی سے تسبح کے دانے گرائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *