نور الہدیٰ شاہ

پاکستان میں نابینا مزاحمت/بغاوت جنم لے چکی ہے،
یہ آپ کو بند گلی میں لے جائے گی
تصور کیجیے اور اس تصور سے لرز جائیے
ملک میں اس وقت 2 کروڑ 62 لاکھ بچے جو اسکول سے باہر ہیں،
5 سال بعد یہ نابینا انقلاب کی صورت آپ کے بالمقابل ہوں گے
انہیں نہیں پتہ ہوگا کہ انہیں کیا چاہیے،
مگر انارکی ان کے لیے انقلاب ہوگی
#noorulhudashah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *