مدیر اعلیٰ کا پیغام ماہنامہ دریچہ قیاس لاہورایک ادبی میگزین ہے جو آن لائن ہونے کے ساتھ ساتھ ہارڈ کاپی…
Category: مدیر اعلیٰ کا پیغام
ماہنامہ دریچہ قیاس لاہورایک ادبی میگزین ہے جو آن لائن ہونے کے ساتھ ساتھ ہارڈ کاپی میں بھی دستیاب ہے ۔ اس میں ادب کی مختلف اضاف کے علیحدہ سیکشن ہیں ۔ اس میگزین میں تمام سیاسی ، مذہبی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر پہلے آنیوالی اور معیاری تخلیقات کو تر جیح دی جائے گی ۔ اس میگزین اور اس کے ایڈیٹو ریل بورڈ کا کسی مخصوص ادبی گروہ سے کوئی تعلق نہیں ۔ اس کا واحد اور بنیادی مقصد اعلیٰ و ارفع ادب کو فروغ دینا ہے ۔اس میگزین میں تحریر بلا معاوضہ اور بنا کسی شخصی حوالہ کے شائع کی جاتی ہے ۔ اس میگزین میں شائع ہونیوالی تما م تحریریں تخلیق کار کی اپنی رائے پر مبنی ہیں ۔ ادارہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں اور قاری کا اس سے متفق ہو نا ضر وری نہیں ۔ تا ہم شائع کرنے سے پہلے قابلِ اعتراض مواد حذف کر دیا جائے گا ۔
آپ ا پنی تحریر وٹس ایپ نمبر : 0333-2591461
یا
mushtaqkharal46@gmail.comEmail:
پر بھیج سکتے ہیں
مدیر اعلیٰ : مشتاق کھرل